Posts

Chapri Rest House Parachinar

Image
Chapri Rest House district Kurram Parachinar Maikay  Height 9941 Feet ۔ Constructed by major Noel in 1924  This photo was taken by Asad Ali PCR Chapri Rest House Parachinar مزید معلومات کیلئے اسد علی پی سی آر کا فیسبوک یا یوٹیوب چینل کو جوائن کریں شُکریہ YouTube https://youtube.com/c/AsadAliPcr Facebook https://www.facebook.com/asadalipcr All Social Media ©Asad Ali Pcr 

Asad Ali Pcr

Image
 Asad Ali Pcr 👈 https://youtube.com/c/AsadAliPcr   برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شُکریہ ❤️  #asadalipcr
  کراچی.ڈیلی پاکستان آن لائن. کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کا تحریری فیصلہ سنا دیا۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلہ میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 265 بار سزائے موت کا حکم دے دیا گیا ۔ عدالت نے عدم شواہد پر ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی، ادیب، علی حسن قادری، عبدالستار کو بری جبکہ 4 ملزمان کو عمر قید  کی سزا سنا دی  مجرمان کو  697 سال قید کی سخت سزا بھی سنائی  گئی۔ مجرمان کو مجموعی طورپر 10لاکھ 50 ہزار فی کس جرمانے کی سزابھی سنائی گئی۔ عدالت نے سہولت کاروں کو مجرموں کو دو دو بار عمرقید، تین لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرمان میں فضل احمد، ارشد محمود ، علی محمد اور شارخ شامل ہیں۔ مجرمان کو فی کس 27 لاکھ 77 ہزار 353روپے دیت ادا کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ مجرمان نے11 ستمبر 2012 کو کراچی کی بلدیہ فیکٹری کو کیمیکل ڈال کر آگ لگا ئی تھی جس میں 250سے زائد مزدور زندہ جل گئے اور 50 سے زائد افراد جھلسنے سے زخمی ہوئے۔ المناک سانحے کے مقدمے نے 8 برسوں میں بڑے نشیب وفراز اور رکاوٹوں کو عبور کیا ہے ۔

Asad Ali Of Parachinar

Image
 السلام عليكم میرے دوستوں  میرا نام اسد عل ی ہے میں پاراچنار سے تعلق رکھتا ہوں